تازہ ترین

پشاور: پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

پشاور کے بھانہ ماڑی تھانے کی حدود قمر دین چوک کے قریب پولیس موبائل کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کے مطابق پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دھماکہ ہوا، جس کے […]

پشاور: پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ، 4 اہلکار زخمی Read More »

خیبرپختونخواکابینہ نے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری دیدی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 39 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ ارکان، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور ایڈووکیٹ جنرل نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق کابینہ نے سرکاری

خیبرپختونخواکابینہ نے دو نئے اضلاع کے قیام کی منظوری دیدی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 3086 لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں 3086 لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوری لے لی ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا،جس کے تحت محکمہ اعلیٰ تعلیم میں تدریسی سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یکمشت بھرتیاں کی جائیں گی۔ وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 3086 لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی Read More »

خیبرپختونخوا کے وزراء کس کے کہنے پرتبدیل ہوئے؟اسد قیصرنے نئے انکشافات کردیئے

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکراسد قیصر نے کہا ہے کہ میرے بھائی اور شہرام خان ترکئی کے بھائی کی وزارت کا قلم دان تبدیل کرنے کیلئے علی امین خان نے ہم سے بھی بات کی اور ایک دو دن پہلے عاقب اللہ خان اور فیصل خان ترکئی سے بھی بات کی۔ انہوں

خیبرپختونخوا کے وزراء کس کے کہنے پرتبدیل ہوئے؟اسد قیصرنے نئے انکشافات کردیئے Read More »

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی واٹر ٹیسٹنگ مہم مکمل، 40 فیصد بوٹلڈ واٹر غیر معیاری و مضر صحت قرار

خیبرپختونخوا میں فوڈ اتھارٹی کی جانب سےواٹر ٹیسٹنگ مہم مکمل ہونے اور نتائج آنے پر 40 فیصد بوٹلڈ واٹر (bottled water )غیر معیاری و مضر صحت قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر سے مختلف انڈسٹریز کے 19 لیٹر،1.5 لیٹر، 500 اور300 ملی لیٹر کے بوٹلڈ واٹر سے156 نمونے حکومت خیبر پختونخوا کی

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی واٹر ٹیسٹنگ مہم مکمل، 40 فیصد بوٹلڈ واٹر غیر معیاری و مضر صحت قرار Read More »

پشاور ہائیکوٹ نےمحکمہ صحت کو دو سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری/آؤٹ سورسنگ سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا کے کم کارکردگی دکھانے والے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور آؤٹ سورسنگ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل فضل مولا، درخواست گزاروں کے وکلاء امین الرحمن یوسفزئی اور سنگین خان

پشاور ہائیکوٹ نےمحکمہ صحت کو دو سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری/آؤٹ سورسنگ سے روک دیا Read More »

شبلی فراز کی نااہلی سے خالی ہونیوالی سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے شبلی فراز کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، خیبر پختونخوا اسمبلی میں جنرل نشست پر پولنگ 30 اکتوبر کو ہوگی۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی کی نشستیں 115 اور 166 پر ضمنی انتخابات کے لیے بھی شیڈول جاری

شبلی فراز کی نااہلی سے خالی ہونیوالی سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری Read More »

جائزمطالبات پرعمل درآمد کرینگے، اعلی ٰسطح مذاکراتی کمیٹی کی مظاہرین کو یقین دہانی

جائزمطالبات پرعمل درآمد کرینگے، اعلی ٰسطح مذاکراتی کمیٹی کی مظاہرین کو یقین دہانی

وفاقی حکومت کی اعلیٰ سطح مذاکراتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی ہے جہاں انہوں نے کشمیری عوام کے جائز مطالبات سننے اور ان کے حل کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی نے مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ خطے کی موجودہ صورت حال کو سمجھتے ہوئے ان مطالبات پر عمل

جائزمطالبات پرعمل درآمد کرینگے، اعلی ٰسطح مذاکراتی کمیٹی کی مظاہرین کو یقین دہانی Read More »

ن لیگ سے لفظی جنگ،پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا

ن لیگ سے لفظی جنگ،پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ن لیگ کے ساتھ جاری لفظی جنگ کے تناظر میں آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ن لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی پر مسلسل تنقید اور حملوں کے بعد پی پی پی نے ایوان میں بھرپور احتجاج

ن لیگ سے لفظی جنگ،پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کر لیا Read More »

ناران میں لاپتہ ہونیوالی جرمن سیاح خاتون کو مانسہرہ پولیس نے بحفاظت تلاش کر لیا

ناران میں لاپتہ ہونیوالی جرمن سیاح خاتون کو مانسہرہ پولیس نے بحفاظت تلاش کر لیا

مانسہرہ پولیس نے ناران میں ہائیکنگ کے دوران راستہ بھٹکنے والی 66 سالہ جرمن سیاح خاتون کو 6 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد بحفاظت ریسکیو کرلیا۔ غیر ملکی مہمان کو واپس ان کے ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سات رکنی جرمن سیاحوں کا ایک گروپ ناران کی سیر پر آیا ہوا تھا۔

ناران میں لاپتہ ہونیوالی جرمن سیاح خاتون کو مانسہرہ پولیس نے بحفاظت تلاش کر لیا Read More »

Scroll to Top