لسبیلہ! اوتھل میں مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب ایک مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان افسوسناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 مسافر زخمی ہو گئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق حادثے کا شکار مسافر کوچ پنجگور سے […]
لسبیلہ! اوتھل میں مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق Read More »










