پشاور: نیک محمد اور سیکرٹری تعلیم کا تنازع خوش اسلوبی سے ختم، وزیراعلیٰ کی تصدیق
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے تصدیق کی ہے کہ معاون خصوصی برائے ریلیف نیک محمد اور سیکرٹری محکمہ تعلیم خالد خان کے مابین پیدا ہونے والی غلط فہمیاں باہمی افہام و تفہیم سے خوش اسلوبی کے ساتھ حل کر لی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاملے میں وقتی […]
پشاور: نیک محمد اور سیکرٹری تعلیم کا تنازع خوش اسلوبی سے ختم، وزیراعلیٰ کی تصدیق Read More »










