ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ، طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا جہاں ان کی طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا. طلبہ اور اساتذہ نے معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر افواجِ پاکستان کو زبردست […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ، طلباء و اساتذہ سے خصوصی نشست Read More »










