تازہ ترین

ایشیا کپ تنازع: اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی

ایشیا کپ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم اور منیجر سے معافی مانگ لی ہے جس کے بعد میچ کا راستہ ہموار ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا […]

ایشیا کپ تنازع: اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم اور مینجر سے معافی مانگ لی Read More »

ایشیا کپ: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کے متعلق اہم خبر آ گئی

پاکستان کامیچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ منظور کر لیا گیاہے جس کے بعد چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو سٹیڈیم روانہ ہونے کی ہدایت کر دی ہے ۔ اینڈی پائی کرافٹ پاکستان یو اے ای کے میچ میں فرائض انجام نہیں دیں گے ۔ پاکستان اور یو

ایشیا کپ: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کے متعلق اہم خبر آ گئی Read More »

سول سیکرٹریٹ پشاور کےملازمین کا معاونِ خصوصی نیک محمدکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ

پشاور: سیکرٹریٹ ملازمین نے مختلف ایسوسی ایشنز کے ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ایم ایس آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر نعمان وزیر، کے پی پلانرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک تیمور، آل ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل سول سیکرٹریٹ کے چیئرمین ظفر علی خان یوسفزئی، سٹینوگرافرز ایسوسی ایشن کے صدر سید بلال، آئی

سول سیکرٹریٹ پشاور کےملازمین کا معاونِ خصوصی نیک محمدکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ Read More »

ایشیاکپ:پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ تاخیر سے شروع ہوگا،ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ترجمان عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان اور یو اے ای کے  درمیان میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی سی بی اور آئی سی سی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جبکہ چیئرمین پی سی

ایشیاکپ:پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ تاخیر سے شروع ہوگا،ترجمان پی سی بی Read More »

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹس چوری ہونے کا انکشاف

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کے 25 پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  اجلاس کمیٹی کے کنوینر طارق فضل چوہدری کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ مصطفیٰ قاضی نے تفصیلات پیش کیں۔ مصطفیٰ قاضی نے بتایا کہ مختلف سالوں میں ملک

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر سے ہزاروں پاسپورٹس چوری ہونے کا انکشاف Read More »

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے نامور ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی بہترین تھرو کے باعث فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ارشد ندیم نے اپنی تیسری کوشش میں 85.28 میٹر کی تھرو دی جو کوالیفائی کرنے کے لیے مطلوبہ معیار 84.50 میٹر سے زیادہ تھی۔ اس

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

خیبرپختونخوا نے سیلاب ریلیف میں پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا، مشیر خزانہ مزمل اسلم نےاعدادوشمار سامنے رکھ دیئے

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے سیلاب ریلیف اقدامات نے پنجاب حکومت کو بھی جگا دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب شہدا کے لیے 20 لاکھ روپے کا پیکج دیا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے اس حوالے سے کوئی امداد فراہم نہیں

خیبرپختونخوا نے سیلاب ریلیف میں پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا، مشیر خزانہ مزمل اسلم نےاعدادوشمار سامنے رکھ دیئے Read More »

سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے،چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے ، نفرت کی بنیاد پر حکومت کرنا ملک کے مفاد میں نہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج عمر ایوب، شبلی فراز

سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے،چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مندطلبہ کےلئے اہم خبر

اسلام آباد: برٹش کونسل پاکستان نے ان طلبہ کو جو حال ہی میں اپنے امتحانات کے نتائج حاصل کر چکے ہیں اور برطانیہ میں تعلیم کا ارادہ رکھتے ہیں، مشورہ دیا ہے کہ وہ جلد از جلد اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے درخواست جمع کروائیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری کردہ ایک پیغام میں

برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مندطلبہ کےلئے اہم خبر Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار شاہی استقبال

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار شاہی استقبال کیا گیا ہے۔سعودی عرب نے گہرے سفارتی تعلقات کا مظاہرہ کرتے ہوئے رائل سعودی ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے طیارے کو سعودی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی پروٹوکول کے ساتھ خوش آمدید

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب پہنچنے پر شاندار شاہی استقبال Read More »

Scroll to Top