لاپتہ افرادکیس سماعت،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا ملزم کی والدہ سے ملاقات اور معاوضہ دینے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق 14 مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، محکمہ داخلہ اور پولیس کے فوکل پرسن عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹس طلب کر لیں۔ ستمبر 2024 میں لاپتا […]










