بھارت کی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے
نئی دہلی: بھارت کی مختلف جیلوں سے رہا کیے گئے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ رہا کیے گئے افراد میں 19 عام شہری اور 48 ماہی گیر شامل ہیں، جنہیں بھارتی حکام نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے حوالے کیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کے […]
بھارت کی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے Read More »










