فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی، افغان کوچ
افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا ہے کہ فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان کوچ نے کہا کہ پاکستان کو کریڈٹ جاتا ہے اس نے میچ میں اچھی بولنگ کی۔ کوچ جوناتھن ٹروٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے فائنل میں […]
فائنل میں جیت نہ سکے، مایوسی ہوئی، افغان کوچ Read More »










