تازہ ترین

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے خوشخبری

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی (ایکسٹینڈڈ بیسڈ پینشن) کے پنشنرز کے لیے 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت کم از کم ماہانہ پنشن 10 ہزار روپے سے بڑھا کر 11 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ یکم ستمبر سے […]

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے خوشخبری Read More »

تحقیقات نیا رخ اختیار کر گئیں،پولیس کی عمران خان کا پولی گرافک و فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کی درخواست

بانی پی ٹی آئی کو کون سے طبی مسائل درپیش ہیں؟ میڈیکل ہسٹری عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی گزشتہ دو سال کی میڈیکل ہسٹری پر مشتمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق، عمران خان کا

بانی پی ٹی آئی کو کون سے طبی مسائل درپیش ہیں؟ میڈیکل ہسٹری عدالت میں پیش Read More »

پشاور: سیلاب زدگان کیلئے چیریٹی میچ، زلمی کی لیجنڈز الیون کو 6 رنز سے شکست

پشاورمیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی فنڈز اکھٹے کرنے کے لیے نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد، پشاور زلمی نے لیجنڈز الیون کو 6 رنز سے ہرا دیا۔ عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میںپشاور زلمی کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 144 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ پشاورزلمی نے 145

پشاور: سیلاب زدگان کیلئے چیریٹی میچ، زلمی کی لیجنڈز الیون کو 6 رنز سے شکست Read More »

پاکستان میں سب سے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم: کتنے لوگ استعمال کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان میں سوشل میڈیا کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی صارفین کی مجموعی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیس بک پاکستانیوں میں اب

پاکستان میں سب سے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم: کتنے لوگ استعمال کرتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

پشاور اور خیبر میں تیز بارشوں کی وجہ سے اربن فلڈنگ، امدادی سرگرمیاں جاری

پشاور: حالیہ تیز بارشوں کے باعث ضلع پشاور اور خیبر کے مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا، علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر متعلقہ ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو کے اعلی حکام متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں اور ریسکیو و ریلیف آپریشنز

پشاور اور خیبر میں تیز بارشوں کی وجہ سے اربن فلڈنگ، امدادی سرگرمیاں جاری Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم فیصلہ

غیر قانونی پیٹرولیم پمپس کے خلاف گھیرا تنگ ، صدر نےبل پر دستخط کردیئے

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد پٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف سخت اقدامات کرنا ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور کسٹمز حکام کو ضبطگی کے اختیارات حاصل ہوگئے ہیں۔ نئے

غیر قانونی پیٹرولیم پمپس کے خلاف گھیرا تنگ ، صدر نےبل پر دستخط کردیئے Read More »

شمالی وزیرستان،حکام کی غفلت، معروف درسگاہ میرانشاہ ماڈل سکول میں سیلابی ریلہ داخل

شاکرخان میرانشاہ:ضلع شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں آج ہونے والی شدید طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی ریلے نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شمالی وزیرستان کی معروف تعلیمی درسگاہ، میرانشاہ ماڈل سکول کے ہاسٹل میں پانی داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں سو سے زائد طلباء اور دس اساتذہ کی

شمالی وزیرستان،حکام کی غفلت، معروف درسگاہ میرانشاہ ماڈل سکول میں سیلابی ریلہ داخل Read More »

پانچ سے زائد سمز کے استعمال پر فون بلاک ہونے کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت صارفین کو پانچ یا اس سے زیادہ سمز استعمال کرنے کی صورت میں موبائل فون بلاک کرنے کی وارننگ دی

پانچ سے زائد سمز کے استعمال پر فون بلاک ہونے کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت Read More »

کرکٹرراشد خان کے بھائی کی وفات پر پاکستانی کھلاڑیوں کا اظہار تعزیت

کرکٹرراشد خان کے بھائی کی وفات پر پاکستانی کھلاڑیوں کا اظہار تعزیت

افغانستان ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالحلیم شنواری کی وفات پر پاکستانی کھلاڑیوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ راشد خان کے بھائی کا انتقال گزشتہ ہفتے ہوا تھا، جس پر افغانستان کے متعدد کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر تعزیتی پیغامات شیئر کیے اور کہا کہ ایک بڑا بھائی

کرکٹرراشد خان کے بھائی کی وفات پر پاکستانی کھلاڑیوں کا اظہار تعزیت Read More »

سونا مہنگا ہونے کی رفتار کم نہ ہو سکی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اُڑان جاری ہے ، آج فی تولہ سونا 3600روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3600روپے کے اضافے کے بعد 3لاکھ 67ہزار 400روپے کا ہوگیا ۔اسی طرح 10گرام سونا 3172بڑھ کر 3لاکھ 14ہزار 986روپے کاہوگیا ۔ ایسوسی

سونا مہنگا ہونے کی رفتار کم نہ ہو سکی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

Scroll to Top