تازہ ترین

سیلابی پانی کے تیز بہاؤ نے پارک ویو سٹی میں حفاظتی بند کو توڑ دیا، ریسکیو آپریشن جاری

لاہور : لاہور کے علاقے پارک ویو سٹی میں راوی ندی کا پانی داخل ہو گیا ہے جس کے باعث ڈائمنڈ بلاک، کرسٹل بلاک اور پلاٹینیم بلاک زیرِ آب آ چکے ہیں۔ ان علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی ہے جبکہ انتظامیہ کی طرف سے فوری طور پر گھر خالی کرنے کے […]

سیلابی پانی کے تیز بہاؤ نے پارک ویو سٹی میں حفاظتی بند کو توڑ دیا، ریسکیو آپریشن جاری Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

لاہور: کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث گندم کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو سکتا ہے اور یہ قیمت فی من 4 سے 5 ہزار روپے تک جا سکتی ہے۔ ان کے مطابق سیلاب سے قبل گندم کی قیمت 3200 روپے فی من تھی،

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

ہری پور: شدید بارشوں کے باعث اربوں کا پل اور سڑک بہہ گئے

ہری پور: خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں حالیہ کلاوڈ برسٹ اور زوردار طوفانی بارشوں نے شہر کی بنیادی سڑکوں اور پلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس سے شہریوں کی زندگیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور تعمیراتی معیار پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ خاص طور پر لورا چوک سے کوہالہ جانے والی

ہری پور: شدید بارشوں کے باعث اربوں کا پل اور سڑک بہہ گئے Read More »

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ ضم اضلاع میں پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کیلئے 14ارب روپے کی منظوری دے دی گئی۔ جس کے بعد پولیس لائنز، پولیس سٹیشنز اور چوکی سمیت دیگر پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کیلئے زمینوں کے حصو ل پر کام شروع کردیا گیا، جنوبی اضلاع میں نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشت

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں پولیس انفرسٹرکچر کی تعمیر کی منظوری Read More »

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں داخلے کیلئے انٹری فیس لازم قرار

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سوات، دیر اور چترال میں غیرملکیوں کی آمد پر پابندی عائد

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب کی جاری صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سوات، دیر اور چترال میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد پر 3 ستمبر تک پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد حفاظتی اور انتظامی چیلنجوں کے مدنظر غیر ملکیوں کی آمد کو وقتی طور پر مؤخر کرنا بتایا گیا

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سوات، دیر اور چترال میں غیرملکیوں کی آمد پر پابندی عائد Read More »

ملاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ ہمیشہ کے لیے دنیا سے رخصت ہو گئے

پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ چند روز قبل وہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد انہیں پہلے پشاور اور پھر اسلام آباد کے

ملاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ ہمیشہ کے لیے دنیا سے رخصت ہو گئے Read More »

سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

وفاقی حکومت نے اعلیٰ سطح پر اہم تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جب کہ نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل میں خدمات انجام دینے والے دو ریسرچ اسپیشلسٹس نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے عباس حسن

سول و پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری Read More »

بانی سے ملاقات کیلئے امریکا سے آنیوالی خاتون اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے امریکا سے آنے والی ڈاکٹر سندس علی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سندس علی نے کہا کہ وہ جب بھی امریکا سے آتی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے لیے مطالعے کی کتابیں ضرور لاتی

بانی سے ملاقات کیلئے امریکا سے آنیوالی خاتون اڈیالہ جیل پہنچ گئی Read More »

خواجہ آصف نے سیلاب میں تباہ ہونے والی سڑکوں اور پلوں کی اصل وجہ بتادی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ سیلاب کے دوران تباہ ہونے والے پلوں اور سڑکوں کی تباہی کا ذمہ دار بدعنوانی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کرپشن ہمارے معاشرتی کلچر کا حصہ بن چکی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے

خواجہ آصف نے سیلاب میں تباہ ہونے والی سڑکوں اور پلوں کی اصل وجہ بتادی Read More »

شمالی وزیرستان:فیسٹیول کے نام پر ایک کروڑ تیس لاکھ روپےخردبرد کا انکشاف،انکوائری شروع

شاکر خان میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے سیاحتی مقام سب ڈویژن رزمک میں دو ہفتے قبل “درزمک رنگونہ فیسٹیول” کے نام سے دو روزہ ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں مقامی سطح پر کھیلوں کے مقابلے اور صرف دو مقامی گلوکاروں، سلطان سرحدی اور جاوید محسود، کی پرفارمنس شامل تھیں۔ فیسٹیول میں کوئی خاص

شمالی وزیرستان:فیسٹیول کے نام پر ایک کروڑ تیس لاکھ روپےخردبرد کا انکشاف،انکوائری شروع Read More »

Scroll to Top