تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے اسکول سطح پر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد جڑوں سے ٹیلنٹ نکال کر قومی کرکٹ کا حصہ بنانا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اس پروگرام میں 39 اضلاع […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان Read More »

الیکٹرک بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

پاکستان میں الیکٹرک بائیک سازی کی صنعت کو بڑا دھچکا لگنے والا ہے کیونکہ حکومت آٹو انڈسٹری کے لیے دی گئی ٹیکس مراعات کو ختم کرنے پر غور کر رہی ہے جن کی بدولت یہ شعبہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن تھا۔ “آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی (2021-26)” کے تحت حکومت نے بیٹری،

الیکٹرک بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ Read More »

گوگل پکسل 10 سیریز ،قیمتیں اور فیچرز لیکس میں سامنے آ گئے

گوگل کی جانب سے اپنی نئی اسمارٹ فون سیریز “پکسل 10” کو آج 20 اگست کو “میڈ بائے گوگل” ایونٹ کے دوران باقاعدہ طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس لانچ ایونٹ سے قبل ہی ان ڈیوائسز کے متعلق اہم معلومات، فیچرز اور متوقع قیمتیں آن لائن لیکس کی صورت میں سامنے آ چکی

گوگل پکسل 10 سیریز ،قیمتیں اور فیچرز لیکس میں سامنے آ گئے Read More »

پاکستان اسٹیٹ آئل میں اربوں روپے کے مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) میں 669 ارب روپے سے زائد مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ادارے نے مختلف محکموں سے 467 ارب روپے کی وصولیاں کرنے میں ناکامی ظاہر کی

پاکستان اسٹیٹ آئل میں اربوں روپے کے مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف Read More »

علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس،سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اور بحالی کے اہم اقدامات کی منظوری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 37واں اجلاس منعقد ہواجس میں سیلاب سے شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ کابینہ کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات، ریلیف اور بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ نے

علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس،سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اور بحالی کے اہم اقدامات کی منظوری Read More »

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں معاوضے کا پیکیج دوگنا ، چیکس کی تقسیم آج سے شروع ہو جائیگی

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ کی تباہ کاریاں،جانی و مالی نقصانات کی تازہ ترین رپورٹ جاری

پشاور :خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور اچانک آنے والے سیلاب (فلش فلڈ) کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اےکے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 385 افراد جاں بحق اور 182 زخمی ہو چکے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 299 مرد، 52

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ کی تباہ کاریاں،جانی و مالی نقصانات کی تازہ ترین رپورٹ جاری Read More »

صوابی گدون دالوڑی سانحہ،ریسکیو آپریشن مکمل،جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

صوابی:خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گدون دالوڑی میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے سے اب تک 41 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ آپریشن میں 150 سے زائد ریسکیو اہلکارمسلسل کئی روز تک بلا تعطل مصروف رہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سرچ آپریشن کے

صوابی گدون دالوڑی سانحہ،ریسکیو آپریشن مکمل،جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ایبٹ آباد: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

حمد اللہ خان وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ایبٹ آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ویزہ فراڈ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت امیر ولد سکندر زمان کے نام سے ہوئی ہے، جو سکنہ تبدیلی خواجہ، ایبٹ آباد کا رہائشی ہے۔ تحقیقات کے مطابق ملزم نے بیرون ملک ملازمت

ایبٹ آباد: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار Read More »

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: ماہِ ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 24 اگست بروز اتوار شام 6 بج کر 30 منٹ پر وزارتِ مذہبی امور کے دفتر میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزادکریں گے۔ ترجمان کے مطابق،

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب Read More »

باجوڑ،رجسٹریشن کے نام پرمتاثرین سے رقم بٹورنے والا جعلساز گرفتار

عباس خان باجوڑ :تھانہ اتمان خیل پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ماموند کے متاثرہ خاندانوں سے رجسٹریشن کے نام پر رقم وصول کرنے والے فراڈی شخص ابرار اللہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم جدید حربے استعمال کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو دھوکہ دے رہا تھا۔ کارروائی کے

باجوڑ،رجسٹریشن کے نام پرمتاثرین سے رقم بٹورنے والا جعلساز گرفتار Read More »

Scroll to Top