خیبرپختونخوا، ونٹر زون میں کالج اور جامعات بند کرنے کا اعلان
خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر صوبے کے ونٹر زون میں واقع کالجز اور جامعات کو 19 اگست سے 25 اگست تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمۂ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا […]
خیبرپختونخوا، ونٹر زون میں کالج اور جامعات بند کرنے کا اعلان Read More »










