خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، ریسکیو 1122 ہائی الرٹ
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں سوات، چترال، دیر، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ کے نواحی علاقے شامل ہیں۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ بعض علاقوں میں سوات اور گردونواح میں بھی جھٹکوں کی اطلاعات […]
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، ریسکیو 1122 ہائی الرٹ Read More »










