نوشہرہ میں معدنیات کی نیلامی میں 16 کروڑ کے جعلی کال ڈیپازٹ جمع کرانے پردو ٹھیکیدار گرفتار
نوشہرہ(فضل نبی) نوشہرہ میں ادنیٰ معدنیات کے 18 بلاکس کی نیلامی کے دوران 16 کروڑ روپے کے جعلی کال ڈیپازٹ جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر معدنیات عرفان اللہ کی رپورٹ پر نوشہرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹھیکیداروں طاہر علی سکنہ کوہاٹ اور محمد طارق سکنہ پشاور کے خلاف مقدمہ درج […]










