محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کی وجوہات بیان کر دیں
پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے میچ میں شکست کی وجوہات واضح کر دیں۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم پچ اور حالات کو سمجھنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے نہ تو بیٹنگ میں مطلوبہ رنز بن سکے […]
محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کی وجوہات بیان کر دیں Read More »










