تازہ ترین

2027 کے بارے میں ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

اقوام متحدہ کے موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (WMO) نے عالمی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے سے متعلق ایک بھیانک پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سال 2027 انسانی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارے کی جانب سے جاری کردہ تازہ […]

2027 کے بارے میں ماہرین کی حیران کن پیشگوئی Read More »

عید تعطیلات میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کا شدید رش، 12 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ

عید الفطر کی تعطیلات کے دوران ایم ٹی آئی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں مریضوں کا شدید رش دیکھنے میں آیا جہاں ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور دیگر طبی عملہ چوبیس گھنٹے اپنی ڈیوٹیوں پر مستعد رہا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے 26 سے 30 مئی 2026 کے دوران سامنے آنے والے ہنگامی مریضوں، داخلوں، پیتھالوجی

عید تعطیلات میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کا شدید رش، 12 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ Read More »

صحت کے نظام کی ناکامی،بزرگ خاتون کا انتقال افسوسناک واقعہ قرار

خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی ناکامی،بزرگ خاتون کا انتقال افسوسناک واقعہ قرار

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں بستر دستیاب نہ ہونے کے باعث ایک بزرگ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو انتہائی افسوسناک اور نظامِ صحت کی سنگین ناکامی

خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی ناکامی،بزرگ خاتون کا انتقال افسوسناک واقعہ قرار Read More »

راولپنڈی ون ڈے، نوجوان اسپنر عرفات منہاس نے تاریخ رقم کردی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں نوجوان اسپنر عرفات منہاس نے اپنے پہلے ہی میچ میں تاریخی اور تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ ہی عرفات منہاس

راولپنڈی ون ڈے، نوجوان اسپنر عرفات منہاس نے تاریخ رقم کردی Read More »

درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طارق گیدڑ گروپ کےاہم کمانڈرزسمیت8 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گزشتہ روز سے جاری کامیاب کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ہیں۔ س یکیورٹی ذرائع کے مطابق جہنم واصل ہونے والے تمام خوارجیوں کا تعلق فتنہ الخوارج کے بدنام زمانہ طارق گیدڑ گروپ سے تھا۔ ہلاک ہونے والے

درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طارق گیدڑ گروپ کےاہم کمانڈرزسمیت8 دہشت گرد ہلاک Read More »

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو آسان ہدف

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 ویں اوور میں 200 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے اور پاکستان کو جیت کے لیے 201 رنز کا آسان ہدف ملا ہے۔ اس

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو آسان ہدف Read More »

کیا آپ بھی ناشتے میں یہ غلطی کر رہے ہیں؟ ماہرین نے بڑی بیماریوں کی وجہ بتا دی

ہارورڈ سے تربیت یافتہ ماہرینِ کینسر اور صحتِ عامہ نے دنیا بھر کے لوگوں کو صبح کے ناشتے سے متعلق ایک انتہائی خطرناک غلطی پر خبردار کیا ہے جو طویل مدت میں ذیابیطس اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا سبب بن رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق بہت سی ایسی غذائیں جنہیں عام طور پر صحت

کیا آپ بھی ناشتے میں یہ غلطی کر رہے ہیں؟ ماہرین نے بڑی بیماریوں کی وجہ بتا دی Read More »

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

شیراز احمد شیرازی سرکاری حج اسکیم کے تحت فریضۂ حج ادا کرنے والے ایک لاکھ 19 ہزار حاجیوں کی وطن واپسی کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جس کی تمام تر تفصیلات پختون ڈیجیٹل نے حاصل کر لی ہیں۔ حاجیوں کی اپنے پیاروں کے پاس واپسی کے لیے سعودی عرب سے فضائی

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا شیڈول جاری Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی ناراض،جلداجلاس بلانے کا امکان

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے 20 سے زیادہ ارکان اسمبلی کی جانب سے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی سے ناراض ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ناراض ارکان کا شکوہ ہے کہ صوبے میں گورننس اور امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی

وزیراعلی سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی ناراض،جلداجلاس بلانے کا امکان Read More »

سولر لگوانے والوں کیلئے زبردست خبر! بیٹریاں اور سولر پلیٹس مزید سستی ہو گئیں

سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے بری خبر،قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کے لیے سولر سسٹم لگوانا مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ملک میں مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ پر سخت اعتراضات اٹھاتے

سولر سسٹم لگوانے والوں کے لیے بری خبر،قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ Read More »

Scroll to Top