تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھول دیے گئے،این ڈی ایم اے
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث سپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق سپل ویز کے کھلنے سے پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جو 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک پہنچ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے نے عوام […]
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھول دیے گئے،این ڈی ایم اے Read More »










