پشاور میں منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد
اعجاز آفریدی پشاور: محکمہ ایکسائز نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہیں، جس میں 72 کلو چرس اور 5 کلو آئس شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی عید کے روز چارسدہ روڈ ناگمان کے قریب کی گئی، جہاں خفیہ اطلاع پر منشیات کی اسمگلنگ […]
پشاور میں منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد Read More »










