عید الاضحی: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد
صدرِ مملکت آصگ علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحی کے موقع پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، قربانی، ایثار اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ عید الاضحی حضرت […]
عید الاضحی: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد Read More »










