بجلی بلوں پر سبسڈی کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف، کیو آر کوڈ سکین کرنے کا طریقہ کارجانئے
حکومت نے بجلی کے بلوں پر دی جانے والی سبسڈی کو شفاف بنانے اور اس کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے وفاقی کراس سبسڈی پروگرام 2026 کے تحت جدید ڈیجیٹل طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پا ور ڈویژن کے مطابق اس نئے نظام کا بنیادی مقصد ریلیف کی فراہمی کو صرف […]










