تازہ ترین

وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر اردوان کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے ترکیے کی قیادت اور عوام کو بھی عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس امر کا اعادہ کیا کہ ترک اورپاکستان کے درمیان تاریخی،آزمودہ اور […]

وزیراعظم کی ترکیےکے صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق Read More »

حج 2026: دنیا بھر سے 17 لاکھ 7 ہزار 310 عازمین نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرلی، سعودی حکام

ریاض:سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 میں حجاج کی کل تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310(1.7 ملین) تک پہنچ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق بیرون مملکت سے 15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج مختلف راستوں سے سعودی عرب آنے جبکہ داخلی حجاج جن میں شہری اور رہائشی شامل

حج 2026: دنیا بھر سے 17 لاکھ 7 ہزار 310 عازمین نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرلی، سعودی حکام Read More »

بھارت پانی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری مصدق ملک نے بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوششوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دیرینہ بین الاقوامی معاہدوں خصوصاً سنہ 1960 کے سندھ طاس معاہدے کی صریحاً خلاف ورزی

بھارت پانی کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہے: مصدق ملک Read More »

ایبٹ آباد میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا، ملزم فرار

حمد اللہ ایبٹ آباد کے تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں غیرت کے نام پر ایک شخص نے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم شاہ خالد ولد گل خان، جس کا تعلق کوہستان سے ہے اور وہ حال مقیم بانڈہ سنجلیاں تھانے گھریلو ناچاقی اور مبینہ طور

ایبٹ آباد میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کر دیا، ملزم فرار Read More »

پی ٹی آئی نے ترقی کی بجائے صرف جذباتی نعروں پر ووٹ لیا، سید محمد علی شاہ باچا

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا نے پاکستان تحریک انصاف کی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس عوام کو دکھانے کے لیے کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ تحریک انصاف آج کس بنیاد پر عوام سے ووٹ مانگ

پی ٹی آئی نے ترقی کی بجائے صرف جذباتی نعروں پر ووٹ لیا، سید محمد علی شاہ باچا Read More »

نوشہرہ : ٹرین کی ٹکر سے دو الگ الگ حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں فائرنگ، مویشی منڈی آیا ہوا نوجوان جاں بحق

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں واقع مویشی منڈی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیرنوجوان جاں بحق اور اس کا بھتیجا زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق منڈی میں خرید و فروخت کے دوران دو گروہوں میں اچانک مسلح تصادم شروع ہوا، جس

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی میں فائرنگ، مویشی منڈی آیا ہوا نوجوان جاں بحق Read More »

بجلی بلوں پر سبسڈی کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف، کیو آر کوڈ سکین کرنے کا طریقہ کارجانئے

حکومت نے بجلی کے بلوں پر دی جانے والی سبسڈی کو شفاف بنانے اور اس کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے وفاقی کراس سبسڈی پروگرام 2026 کے تحت جدید ڈیجیٹل طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پا ور ڈویژن کے مطابق اس نئے نظام کا بنیادی مقصد ریلیف کی فراہمی کو صرف

بجلی بلوں پر سبسڈی کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف، کیو آر کوڈ سکین کرنے کا طریقہ کارجانئے Read More »

سی اینڈ ڈبلیو ٹینڈرز معاملہ،ایکسین کرک نے بے ضابطگیوں کے الزامات مسترد کر دیئے

قیصربخاری محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) کرک کے حالیہ ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق خبروں پر ردِعمل دیتے ہوئے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو کرک ارشاد خٹک نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ایکسین ارشاد خٹک کا کہنا ہے کہ ضلع

سی اینڈ ڈبلیو ٹینڈرز معاملہ،ایکسین کرک نے بے ضابطگیوں کے الزامات مسترد کر دیئے Read More »

افسوسناک حادثہ، دیر بالا میں دریا کی بے رحم لہریں دو بچوں کو بہا لے گئیں

مردان میں ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی، اسپتال منتقل

شہزاد راجہ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے چینگے بابا میں موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر

مردان میں ٹریفک حادثہ، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی، اسپتال منتقل Read More »

پاکستان کےخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش ٹخنے کی تکلیف کے باعث اسکواڈ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مارش کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس کو سیریز کے لیے قیادت کی ذمہ

پاکستان کےخلاف سیریز سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا Read More »

Scroll to Top