چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گورننس اور عوامی خدمات سے متعلق ہفتہ وار ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید الاضحیٰ کی تیاریوں اور صوبے میں جاری صفائی مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حکام کو بریفنگ میں بتایا گیا […]
چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان Read More »










