تخت بھائی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی
تخت بھائی میں مین ملاکنڈ روڈ پر ڈی تھری ہوٹل کے قریب ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی، جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد […]
تخت بھائی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی Read More »










