تازہ ترین

ملک بھر میں موسم کی بڑی تبدیلی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ […]

ملک بھر میں موسم کی بڑی تبدیلی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Read More »

ملکی توانائی کیلئے خوشخبری، بڑی پیشرفت ،خام تیل کی پیداوار 2 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی

خام تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،صبح صبح بری خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یو اے ای پر حالیہ حملوں اور ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی، جس کے اثرات براہ راست تیل کی قیمتوں پر پڑے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع

خام تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،صبح صبح بری خبر آگئی Read More »

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں روشن کہکشاں کی نئی جھلک جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب سپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک نئی اور حیران کن کہکشاں کی تصویر جاری کی ہے جو زمین سے کروڑوں نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ماہرین کے مطابق “میسیئر 77” یا “سکوئڈ گلیکسی” نامی یہ کہکشاں زمین سے تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ نوری سال دور سیٹس

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں روشن کہکشاں کی نئی جھلک جاری Read More »

مردان شیرگڑھ سے صبح سویرے افسوسناک خبر سامنے آگئی

خلیل اللہ مہمند تخت بھائی: شیرگڑھ کے علاقے نور سی این جی کے قریب پیش آنے والے واقعے میں 16 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول زکریا ولد گل شیر سکنہ ربنواز بانڈہ شیرگڑھ پر

مردان شیرگڑھ سے صبح سویرے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، نیا شیڈول جاری

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئئدہ عمرہ سیزن کے کیلنڈر کا اعلان کیا ہے، جس میں ویزے، معاہدوں اور زائرین کی آمد سے متعلق اہم تاریخوں اور الیکڑانک خدمات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ یہ وزارت کی ان جاری کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد آپریشنل کارکردگی کو بڑھانا اور

عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری، نیا شیڈول جاری Read More »

ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کیلئے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہاکہ ایران کو بہت تیزی سے آگے بڑھنا

ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا، ٹرمپ Read More »

بیرونِ ملک ملازمت سے قبل یہ ایک کام لازمی کریں، اہم ہدایت جاری

اسلام آباد : اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو نے بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے زبانی وعدوں پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شروع کی گئی “فنانشل لٹریسی کمپین” کے تحت شہریوں کو

بیرونِ ملک ملازمت سے قبل یہ ایک کام لازمی کریں، اہم ہدایت جاری Read More »

تیسرے بچے پر 30 ہزار، چوتھے پر 40 ہزار، وزیر اعلیٰ کا حیران کن فیصلہ

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے آبادی میں اضافے کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تیسری اور چوتھی اولاد کی پیدائش پر والدین کو نقد رقم دی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی پالیسی کے تحت تیسری اولاد کی پیدائش پر

تیسرے بچے پر 30 ہزار، چوتھے پر 40 ہزار، وزیر اعلیٰ کا حیران کن فیصلہ Read More »

جانوروں کے ساتھ سفر کرنے والوں کے لیے اہم وارننگ جاری

اسلام آباد میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (National Highways & Motorway Police) نے جانوروں کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں میں مسافروں کو بٹھانے کے خطرناک اور غیر قانونی عمل پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق جانوروں کی گاڑیوں میں مسافروں کی غیر محفوظ ترسیل نہ

جانوروں کے ساتھ سفر کرنے والوں کے لیے اہم وارننگ جاری Read More »

خاتون لیگی ایم پی اے زخمی، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں ورزش کے دوران حادثے کا شکار ہو کر زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ کاردار روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک گھنٹہ ٹریننگ کرتی ہیں۔ آج وزن اٹھانے کی مشق کے دوران باربل (راڈ) درست طور پر فکس نہ ہونے کے باعث

خاتون لیگی ایم پی اے زخمی، طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل Read More »

Scroll to Top