غم کی اس مشکل گھڑی میں بیرسٹر گوہر اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4 بجے ان کے آبائی گاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔ والدہ […]
غم کی اس مشکل گھڑی میں بیرسٹر گوہر اور اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »










