تازہ ترین

امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران دونوں سربراہانِ مملکت کے درمیان تجارتی جنگ، عالمی معیشت اور دیگر اہم بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

امریکی صدر ٹرمپ چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے Read More »

بل ادا کرنے والے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے لوڈشیڈنگ کیلئےنئی پالیسی بنالی

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ کی اصل وجہ شہریوں کی جانب سے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے ایوان کو بتایا کہ اس وقت ملک بھر کے ساڑھے گیارہ ہزار فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ کی

بل ادا کرنے والے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے لوڈشیڈنگ کیلئےنئی پالیسی بنالی Read More »

مراد سعید کی حالیہ انٹرویو اے آئی سے بنی ہے، سینئرتجزیہ کاررضی دادا

مراد سعید کی حالیہ انٹرویو اے آئی سے بنی ہے، سینئرتجزیہ کار رضی دادا

سینئر تجزیہ کار رضی دادا نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے حوالے سے اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ آزاد ڈیجیٹل کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے اس امکان کا اظہار کیا کہ مراد سعید کی سوشل میڈیا انٹریز اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت سے

مراد سعید کی حالیہ انٹرویو اے آئی سے بنی ہے، سینئرتجزیہ کار رضی دادا Read More »

سونے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی نظر آئے ہیں، جہاں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت دوبارہ کم ہو گئی ہے۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو

سونے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن فرح ناز اکبر نے اقبال آفریدی کی رکنیت معطل کرنے کی تحریک ایوان میں پیش کی، جسے کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کا اٹلی میں اسائلم، اہم انکشاف سامنے آگیا

پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کے اٹلی میں اسائلم کا انکشاف، سینیٹ کمیٹی میں بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے اٹلی میں اسائلم لیے جانے کا انکشاف سامنے

پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے کا اٹلی میں اسائلم، اہم انکشاف سامنے آگیا Read More »

قومی اسمبلی میدانِ جنگ بن گئی، پی ٹی آئی اراکین میں ہاتھا پائی، گالم گلوچ اور تلخ جھڑپیں ہوئیں

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین کے درمیان شدید تلخی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ایوان کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔ اجلاس کے دوران اقبال آفریدی کی جانب سے کورم کی نشاندہی کی کوشش کی گئی، تاہم پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی جانب سے انہیں روکنے پر

قومی اسمبلی میدانِ جنگ بن گئی، پی ٹی آئی اراکین میں ہاتھا پائی، گالم گلوچ اور تلخ جھڑپیں ہوئیں Read More »

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے تنخواہ پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، عطا تارڑ

پاکستان کی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قربانیاں لازوال ہیں ، وفاقی وزیر عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ’’معرکۂ حق‘‘ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان

پاکستان کی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قربانیاں لازوال ہیں ، وفاقی وزیر عطا تارڑ Read More »

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بڑا سرپرائز، کتنے درجے اوپر آگیا؟جانئے

پاسپورٹ انڈیکس 2026 کی تازہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں 3 درجے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں معمولی بہتری ریکارڈ کی

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بڑا سرپرائز، کتنے درجے اوپر آگیا؟جانئے Read More »

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس کے بعد عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا بھی اعلان متوقع ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس 17 مئی بروز اتوار (بمطابق 29 ذیقعدہ) پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب Read More »

خطے میں نیا تنازع ،کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، خواجہ آصف

خطے میں نیا تنازع ،کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کی کوئی واضح یقین دہانی نہیں کرائی جا رہی، جو خطے کی سکیورٹی صورتحال کے لیے تشویش ناک

خطے میں نیا تنازع ،کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top