پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
شیراز احمد شیرازی وزیراعلیٰ محمدسہیل آفریدی کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواکی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی کابینہ میں جلد توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر پارٹی رہنماؤں کے خلاف جاری منفی مہم پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ ارکانِ اسمبلی نے شکوہ […]
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »










