ایران اور امریکا تنازع کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران نے ایک نیا مذاکراتی منصوبہ پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دیا ہے، مذاکرات میں کسی بھی پیشرفت کا انحصار مکمل طور پر امریکی رویے پر ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ […]
ایران اور امریکا تنازع کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، ایرانی سفیر Read More »










