گڈ گورننس صرف نعرہ بن کر رہ گئی، خیبرپختونخوا کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
امیر حافظ نعیم الرحمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی گڈ گورننس محض دعوؤں تک محدود ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ہی جماعت کے 14 سالہ اقتدار کے باوجود صوبے کے عوام آج بھی صحت، تعلیم اور بنیادی […]










