خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 5 روز سے جاری بارشوں کے دوران جاں بحق افراد میں دو خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی […]










