صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ مذاکرات کے مثبت اثرات عالمی منڈی تک پہنچنے لگے ہیں جہاں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب پاکستان میں بھی عوام کے لیے بڑے ریلیف کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ عالمی سطح پر تناؤ میں کمی نے توانائی کی مارکیٹ کو مستحکم کر دیا ہے […]
صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »










