پشاورمیں حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے برآمد، ملزمان گرفتار
کاشف الدین سید فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پشاور کے علاقوں خیبر بازار اور قابلی گیٹ میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت انیس ولد محمد ذوالفقار اور […]










