وزیراعلیٰ کے بھائی کاپختون ڈیجیٹل کو نوٹس، صحافی طارق آفاق کا کرپشن بے نقاب کرنے کا اعلان
سینئر صحافی طارق آفاق نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بھائی عامر آفریدی کی جانب سے پختونوں کے مقبول میڈیا پلیٹ فارم پختون ڈیجیٹل کو قانونی نوٹس بھیجے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ وزیراعلیٰ کا بھائی اٹھ کر ایک ایسے پلیٹ فارم […]










