تازہ ترین

عید سے پہلے شہری نئی کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ عام شہری آسانی سے نئے نوٹ حاصل کر سکیں اور عید کی خریداری یا دیگر ضروریات کے […]

عید سے پہلے شہری نئی کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ Read More »

کیا پاکستان کی معیشت مستحکم ہے؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مارچ اور اپریل کے لیے تیل کے کافی ذخائر موجود ہیں جو ملک میں توانائی کے استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔ وزارت نے معیشت کے حوالے سے بھی مثبت اشارے دیے ہیں اور فروری کے اقتصادی اعداد و شمار خوش آئند قرار دیے ہیں۔

کیا پاکستان کی معیشت مستحکم ہے؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات بتا دیں Read More »

23 مارچ 2026: یومِ پاکستان پریڈ نہیں ہوگی، صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات کو منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر دی گئی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا۔ صدر مملکت

23 مارچ 2026: یومِ پاکستان پریڈ نہیں ہوگی، صدر مملکت نے منظوری دے دی Read More »

اب شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم بنوانا ہوا اور بھی آسان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی منتخب خدمات کو مزید 1000 ای-سہولت فرنچائزز تک بڑھا دیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں صارفین اب کل 3000 ای-سہولت فرنچائزز سے مختلف شناختی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق اب شہری 10 سال تک عمر کے بچوں

اب شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم بنوانا ہوا اور بھی آسان Read More »

افغان طالبان رجیم کے جھوٹے ہسپتال دعوے بے نقاب، پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے ہسپتال پر مبینہ حملے کے حوالے سے پھیلائے گئے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کو جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ

افغان طالبان رجیم کے جھوٹے ہسپتال دعوے بے نقاب، پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں، عطا تارڑ Read More »

افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کیے گئے مبینہ دعوؤں اور پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی، جہاں عالمی اور افغان میڈیا نے کابل کے ایک ہسپتال پر حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں

افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ایران جنگ ٹرمپ کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، پہلا بڑا استعفیٰ سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران ایک بڑا دھچکا لگا ہے جہاں اہم اتحادیوں کی سرد مہری کے بعد اب اعلیٰ سرکاری افسران نے بھی ساتھ چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ امریکا کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے ایران کے خلاف جنگ کی

ایران جنگ ٹرمپ کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، پہلا بڑا استعفیٰ سامنے آگیا Read More »

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات کو اس نہج پر لانا ضروری ہے جہاں سے پاکستان میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ممکن ہو سکے۔ اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ جہاں جہاں اور جس

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر Read More »

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں سے شکوہ، ایران جنگ میں تنہا چھوڑنے پرسخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ بیشتر ممالک نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا ساتھ نہیں دیا اور اب امریکا کو بھی کسی کی ضرورت نہیں رہی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں سے شکوہ، ایران جنگ میں تنہا چھوڑنے پرسخت ردعمل Read More »

کابل میں ہسپتال کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا، جیو لوکیشن ڈیٹا نے طالبان کا پول کھول دیا

کابل میں گزشتہ رات ہونے والی پاکستانی فضائی کارروائی کے حوالے سے افغان طالبان اور بعض عالمی میڈیا حلقوں کا ایک اور بڑا پروپیگنڈا بری طرح بے نقاب ہو گیا ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان نے دو ہزار بستروں پر مشتمل امید ہسپتال کو نشانہ بنایا ہے

کابل میں ہسپتال کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹ نکلا، جیو لوکیشن ڈیٹا نے طالبان کا پول کھول دیا Read More »

Scroll to Top