تازہ ترین

تین دن اضافے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کاہوگیا ؟جانئے

سونا آج پھر مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث گزشتہ سیشن میں ہونے والی کمی کا جزوی ازالہ ہو گیا۔ امریکی فیڈرل ریزرو کی سخت مالیاتی پالیسی کے اشاروں کے باوجود سونے کی طلب میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ اسپاٹ گولڈ 1.3 […]

سونا آج پھر مہنگا، عالمی منڈی میں قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن،فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن،فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی (عمران خان)سے آج ملاقات کا دن، 6 رہنماؤں کے نام جیل حکام کو بھجوا دیے گئے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج ملاقات کا دن ہے، جس کے لیے پارٹی قیادت کی جانب سے ملاقات کرنے والے رہنماؤں کی فہرست جیل

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کا دن،فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

تیل کی قیمتوں میں پھر زبردست کمی کر دی گئی، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

تیل کی قیمتوں میں پھر زبردست کمی کر دی گئی، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

امریکا اور ایران کے درمیان عبوری معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی توقع پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں جمعرات کے روز ابتدائی کاروبار کے

تیل کی قیمتوں میں پھر زبردست کمی کر دی گئی، صبح صبح شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی Read More »

شدید گرمی کے بعد موسم کا بڑا یوٹرن، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

شدید گرمی کے بعد موسم کا بڑا یوٹرن، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ پی ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کے باعث ممکنہ نقصانات سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا

شدید گرمی کے بعد موسم کا بڑا یوٹرن، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی نے مالی سال 27-2026 کا صوبائی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام میں مجوزہ ترامیم کثرت رائے سے منظور کر لی ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور مختلف محکموں کے وزراء نے مجموعی طور پر 66 مطالبات زر کی منظوری کے لیے الگ الگ تحاریک ایوان میں پیش کیں، جنہیں اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ایوان نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے اسمبلی کے اخراجات کے لیے 62 کروڑ 79 لاکھ روپے مختص کرنے کی بھی منظوری دی۔ منظور شدہ بجٹ کے تحت مختلف محکموں کے لیے خطیر رقوم مختص کی گئی ہیں جن میں سب سے زیادہ فنڈز صحت اور امن و امان کے شعبوں کو دیے گئے ہیں۔ نئے بجٹ کے مطابق محکمہ صحت کے لیے 2 کھرب 62 ارب 62 کروڑ روپے کی خطیر رقم منظور کی گئی ہے جبکہ پولیس کے لیے ایک کھرب 38 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اسی طرح اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے لیے 52 ارب 46 کروڑ 10 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی ہے جو صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ دیگر محکموں کے فنڈز کی تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کے لیے 14 ارب 73 کروڑ روپے، محکمہ آبپاشی کے لیے 11 ارب 27 کروڑ روپے، محکمہ مواصلات کے لیے 7 ارب 77 کروڑ روپے اور محکمہ داخلہ کے لیے 4 ارب 56 کروڑ روپے سے زائد کی رقم منظور کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ معدنی ترقی کے لیے 2 ارب 27 کروڑ روپے اور محکمہ بہبودِ آبادی کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کے فنڈز بھی بجٹ کا حصہ ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

انتظار ختم !خیبرپختونخوا حکومت کا پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ ،تاریخ بارے پتا چل گیا

خیبرپختونخوا حکومت نے پورے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ صوبائی بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام قانونی اور انتظامی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد پورے

انتظار ختم !خیبرپختونخوا حکومت کا پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ ،تاریخ بارے پتا چل گیا Read More »

حافظ حمداللہ کی گاڑی حادثے کا شکار، خاتون سمیت 2 بچے زخمی،ہسپتال منتقل

حافظ حمداللہ کی گاڑی حادثے کا شکار، خاتون سمیت 2 بچے زخمی،ہسپتال منتقل

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی-8 میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر حافظ حمداللہ کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت گاڑی سینیٹر حافظ حمداللہ کے بیٹے کے زیرِ استعمال تھی۔ تصادم کے فوراً بعد

حافظ حمداللہ کی گاڑی حادثے کا شکار، خاتون سمیت 2 بچے زخمی،ہسپتال منتقل Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، تاریخی معاہدہ طے پاگیا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے امریکا اور ایران کے درمیان ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخطوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امن کی فتح قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں عطا تارڑ نے کہا کہ ’’الحمدللہ، امن قائم ہوگیا۔ Alhamdulillah Peace has prevailed!

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں رنگ لے آئیں، تاریخی معاہدہ طے پاگیا، عطا تارڑ Read More »

امریکی اور ایرانی صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے، بطور ثالت اس کی توثیق کی ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان تاریخی ’’اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت‘‘ پر الیکٹرانک طور پر دستخط ہو گئے ہیں۔ یادداشت پر دونوں ممالک کے معزز صدور نے دستخط کیے ہیں اور ثالث کے طور پر

امریکی اور ایرانی صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے، بطور ثالت اس کی توثیق کی ہے: وزیر اعظم Read More »

پاکستانی نوجوانوں کی مہارت رنگ لے آئی، آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا، رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں آئی ٹی برآمدات ریکارڈ 4 ارب 20 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 سے مئی 2026 تک پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ

پاکستانی نوجوانوں کی مہارت رنگ لے آئی، آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ Read More »

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے، جس کے تحت بھارتی طیارے 24 جولائی 2026 تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کی جانب سے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹم جاری کیا گیا ہے، جس

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع Read More »

Scroll to Top