تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان حادثہ: شانگلہ کے 28 نوجوان جاں بحق، ایک گاؤں میں صفِ ماتم بچھ گئی

بلوچستان: بلوچستان کے علاقے سورینج کے قریب کوئلہ کان میں میتھین گیس دھماکے کے نتیجے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 28 نوجوان مزدور جاں بحق ہو گئے، جن میں سے 23 کا تعلق ایک ہی گاؤں میان کلے (پیر آباد) سے تھا۔ حادثے کے بعد شانگلہ بھر میں سوگ کی فضا پھیل گئی، جبکہ […]

بلوچستان کوئلہ کان حادثہ: شانگلہ کے 28 نوجوان جاں بحق، ایک گاؤں میں صفِ ماتم بچھ گئی Read More »

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر

دیر بالا: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے بڑی تعداد میں شہری متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ ہسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص شامل ہیں، جہاں ہیضے کے کیسز میں مسلسل اضافہ رپورٹ کیا جا

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر Read More »

امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کے ممکنہ حملوں کے حکم کا دعویٰ سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو ایران کے خلاف نئے حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائیاں رواں ہفتے کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق

امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کے ممکنہ حملوں کے حکم کا دعویٰ سامنے آگیا Read More »

گرمی بڑھے گی یا بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کا اہم الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں سال اگست سے اکتوبر 2026 کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے موسمی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس عرصے میں بارشیں معمول سے کم جبکہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق متوقع موسمی صورتحال کے باعث ملک

گرمی بڑھے گی یا بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کا اہم الرٹ جاری Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان براہِ راست پروازیں، قومی ایئرلائن کا بڑا اعلان

اسلام آباد: سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن طیرانِ ریاض (Riyadh Air) نے پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جس سے دونوں برادر ممالک کے درمیان فضائی روابط مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرلائن انتظامیہ نے بتایا ہے کہ پاکستان کے لیے باقاعدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان براہِ راست پروازیں، قومی ایئرلائن کا بڑا اعلان Read More »

شیاؤمی کا بڑا اعلان، نئی اسمارٹ الیکٹرک ایس یو وی “اسکائی نومیڈ” متعارف

بیجنگ: چینی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنی نئی اسمارٹ ایس یو وی سیریز اسکائی نومیڈ پیش کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ صرف ایک الیکٹرک گاڑی نہیں بلکہ ایک ایسی متحرک رہائشی جگہ ہے، جو صارفین کی مختلف ضروریات کے مطابق اپنے

شیاؤمی کا بڑا اعلان، نئی اسمارٹ الیکٹرک ایس یو وی “اسکائی نومیڈ” متعارف Read More »

بلوچستان کے ضلع سوراب میں امن و امان کے خدشات پر 15 اگست تک کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر: یکم اگست کو تحصیل وانا میں کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی

وانا: ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت یکم اگست 2026 کو تحصیل وانا میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر مسرت زمان کی جانب

جنوبی وزیرستان لوئر: یکم اگست کو تحصیل وانا میں کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر مکمل پابندی Read More »

راولپنڈی: راول ڈیم میں پانی کی سطح اسپیل ویز کھول دیے گئے۔

راول ڈیم کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے، شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت

راولپنڈی: راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچنے پر خطرے کی سائرن بجادئے گئے،جس کے بعد اسپیل ویز بھی کھول دیے گئے۔ حکام نے بتایا کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان قریب پہنچنے اور ڈیم میں پانی بھر جانے کے بعد اسپیل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے، شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت Read More »

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا۔

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے شیڈول کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ۔ ترجمان پشاور بورڈ کے مطابق امتحانی نتائج 4 اگست کو دوپہر 2 بجے کے بعد بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گے، اسی روز نمایاں کارکردگی دکھانے والے

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

افغان کالونی

مانسہرہ میں گھر کےاندر گھس کر فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

 مانسہرہ: پولیس حکام کے مطابق کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی جانب سے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے ، جہاں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مخالفین کی فائرنگ

مانسہرہ میں گھر کےاندر گھس کر فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق Read More »

Scroll to Top