تازہ ترین

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے گورنر کے عہدے پر بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے سمری منظوری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر […]

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ Read More »

افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی تشویش، طالبان حکومت کو خبردار کر دیا گیا

افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی تشویش، طالبان حکومت کو خبردار کر دیا گیا

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجودہ طالبان حکومت کی پالیسیوں، بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے باعث خطے اور عالمی استحکام کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) کی نائب نمائندہ جارجٹ گگنون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

افغانستان میں بڑھتی دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی تشویش، طالبان حکومت کو خبردار کر دیا گیا Read More »

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےآج بھی 55 پروازیں منسوخ

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےآج بھی 55 پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سے مختلف ممالک کے لیے آج بھی درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج مجموعی طور پر 55 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں کراچی،لاہور اوراسلام آباد سے روانہ ہونے والی

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئےآج بھی 55 پروازیں منسوخ Read More »

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور

کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے ایران سے متعلق جاری کشیدگی پر واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کسی بھی صورت ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ وزیراعظم مارک کارنی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کا مؤقف اس معاملے پر بالکل واضح ہے اور ان کا ملک کسی فوجی

کینیڈا کا ایران جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان، کشیدگی کم کرنے پر زور Read More »

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم

اٹلی کی وزیر اعظم گیورجیا میلونی نے ایران میں شہریوں پر جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ انسانی جانوں کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جانا چاہیے۔ میلونی نے کہا کہ اٹلی کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی میں شامل نہیں

ایران میں شہریوں پر حملے ناقابل قبول، عالمی برادری کو فوری اقدامات کرنا ہونگے،اطالوی وزیراعظم Read More »

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ،شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ،شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 نام جیل حکام کو بھیج دیے گئے۔اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کا دن ہے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور قریبی ساتھیوں نے ملاقات کے لیے اپنی فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی ہے۔ پی ٹی

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ،شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد قیمتیں تقریباً 7 فیصد سے زائد بڑھ گئیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 95 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جبکہ برطانوی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل میں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے Read More »

باجوڑ : ایم پی اے کی جانب سے مبینہ طور پر رمضان پیکج بطور عیدی پی ٹی آئی کارکنان میں تقسیم

باجوڑ: ضلع باجوڑ میں وزیر اعلیٰ رمضان پیکج کے تحت امدادی رقم کی تقسیم کے دوران ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کے نام سامنے آنے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ مقامی صحافی ذاہد جان ذرائع کے مطابق اس فہرست میں شامل افراد کا تعلق موجودہ رکن صوبائی اسمبلی انور زیب خان کے ایک کارکن

باجوڑ : ایم پی اے کی جانب سے مبینہ طور پر رمضان پیکج بطور عیدی پی ٹی آئی کارکنان میں تقسیم Read More »

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجی اڈے متاثر ہوئے، رپورٹ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ اخبار کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر بتایا گیا ہے کہ ایران نے امریکی اور اس کے اتحادیوں کے متعدد اہداف

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں سے امریکی فوجی اڈے متاثر ہوئے، رپورٹ Read More »

پشاور میں بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے قریب ڈھائی کروڑ روپے کی بینک ڈکیتی ناکام بنانے والے بہادر پولیس افسر بہار علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی بہار علی کو ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال

پشاور میں بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا Read More »

Scroll to Top