تازہ ترین

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، خیبر پختونخوا کے لیے الرٹ جاری

اعجاز آفریدی پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے 20 جون تک بارشوں، تیز ہواؤں، آندھی اور ژالہ باری کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اور وسطی اضلاع میں گرج چمک […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، خیبر پختونخوا کے لیے الرٹ جاری Read More »

4.5 فیصد تک بڑی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک نیچے آ گئیں

ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے پر باقاعدہ دستخط کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کریش دیکھا گیا ہے۔ واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی کامیابی اور بحری راستوں کی بحالی کی خبریں سامنے آتے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 فیصد

ایران امریکا امن معاہدے کے اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: مستفید ہونے والے شہریوں کےلئے بڑی خوشخبری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے خواتین بینیفشریز کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اب مستحق خواتین 30 جون 2026 تک اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی موبائل سم بالکل مفت

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: مستفید ہونے والے شہریوں کےلئے بڑی خوشخبری Read More »

امریکہ ایران امن معاہدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا خیرمقدم، پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں سیکریٹری جنرل نے دونوں ممالک کو اس اہم پیش رفت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں

امریکہ ایران امن معاہدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا خیرمقدم، پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف Read More »

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرحِ سود کو ساڑھے گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج ہونے والے اپنے اہم اجلاس میں معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پالیسی ریٹ کو گیارہ اعشاریہ

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان Read More »

ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر دستخط ہو چکے،آبنائے ہرمز کھول دی گئی ہے،ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر باقاعدہ دستخط ہو چکے ہیںجس کے بعد اسٹریٹجک اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا گیا ہے۔ واشنگٹن میںفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر

ایران کے ساتھ مفاہمتی ڈیل پر دستخط ہو چکے،آبنائے ہرمز کھول دی گئی ہے،ٹرمپ کا اعلان Read More »

اسیر پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارٹی قیادت کوخط، آزاد کشمیر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست

پی ٹی آئی کے رہنما کا سرکاری سامان پر قبضہ، جھاڑو اور بیلچے بھی ساتھ لے گئے

پشاور کی تحصیل چمکنی میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ویلج کونسل چیئرمین نے دفتری اشیاء سمیت کونسل کے صفائی ستھرائی کے سامان پر بھی مبینہ طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔ ویلج کونسل نمبر 40 کے سابق چیئرمین کی جانب سے سرکاری املاک واپس نہ کرنے پر سیکریٹری کونسل نے

پی ٹی آئی کے رہنما کا سرکاری سامان پر قبضہ، جھاڑو اور بیلچے بھی ساتھ لے گئے Read More »

پاکستان میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر میں نئے اسلامی سال کا آغاز 17 جون بروز بدھ سے ہوگا۔

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،محرم الحرام کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا

پاکستان میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر میں نئے اسلامی سال کا آغاز 17 جون بروز بدھ سے ہوگا۔ محرم الحرام کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج بادشاہی مسجد لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،محرم الحرام کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا Read More »

خیبر پختونخوا میں مزید متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرریاں

محمد اعجاز آفریدی حکومتِ خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھڑ پچھاڑ کرتے ہوئے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور صوبائی مینجمنٹ سروس کے متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ الگ الگ جاری اعلامیہ کے مطابق ان انتظامی تبدیلیوں کے تحت گریڈ بیس اور انیس کے سینئر

خیبر پختونخوا میں مزید متعدد اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرریاں Read More »

خیبرپختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کے مقدس موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیہ کے مطابق اس چھٹی کا انحصار چاند نظر آنے پر ہوگا۔ چاند کی رویت ہوتے ہی صوبے کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں

خیبرپختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان Read More »

Scroll to Top