پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
پشاور میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث سردی میں اضافہ ہونے کے ساتھ خشک موسم کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار مگر سرد ہوگیا اور ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کے احساس کو مزید بڑھا دیا، شہریوں نے گرم ملبوسات پہننا […]
پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »










