نئی ٹیکنالوجی آگئی، ملک بھر کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری
اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے محققین نے ایک جدید مصنوعی ذہانت (AI) سے لیس ڈرون سپرے سسٹم تیار کر لیا ہے جو فصلوں کی دیکھ بھال کو زیادہ مؤثر، کم خرچ اور ماحول دوست بنانے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ اس جدید نظام کے ذریعے ڈرونز کھیتوں کا باریک […]
نئی ٹیکنالوجی آگئی، ملک بھر کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »










