تازہ ترین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کیساتھ ملاقات سے روکنا افسوسناک ہے،شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنا ان کا آئینی اور قانونی حق ہے لیکن آج ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ کو اپنے قائد سے ملنے نہیں دیا گیا جو قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کیساتھ ملاقات سے روکنا افسوسناک ہے،شفیع جان Read More »

شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کرنیوالے شاہد بھٹی کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل

برطانیہ کے شہر ٹورنٹو میں صحافی شاہزیب خانزادہ اور اُن کی اہلیہ کو ہراساں کرنے والے پاکستانی نژاد شخص شاہد بھٹی کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ سینئرصحافی مرتضیٰ علی شاہ نے انسٹاگرام پر لکھاکہ پاکستانی حکام نے شاہد بھٹی کا نام پرووژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل کر

شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کرنیوالے شاہد بھٹی کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل Read More »

خیبرپختونخوا: نادرا کا موسم سرما کیلئے نئے اوقات کار کا شیڈول جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار جاری کر دیے ہیں۔ نادرا کی جانب سے خیبرپختونخوا کے تمام رجسٹریشن مراکز کے شیڈول پر نظرِ ثانی کی گئی ہے اور نیا ٹائم ٹیبل 19 نومبر سے نافذ ہو چکا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق پانچ روزہ ورک ویک

خیبرپختونخوا: نادرا کا موسم سرما کیلئے نئے اوقات کار کا شیڈول جاری Read More »

خیبرپختونخوا غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے موزوں خطہ ہے، صدرسرحد چیمبر آف کامرس

پشاور(اعجاز احمد آفریدی)سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرجنید الطاف نے پاک امریکہ باہمی تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ویزا کے عمل کو آسان بنانے، جوائنٹ ونچر اور مشترکہ میکنزم ترتیب دینے پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں تعینات

خیبرپختونخوا غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے موزوں خطہ ہے، صدرسرحد چیمبر آف کامرس Read More »

سپریم کورٹ کا27ویں آئینی ترمیم کیخلاف ججز کی درخواست وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 4 ججوں کی 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست کو سپریم کورٹ کے دائری برانچ نے اعتراض لگاکر وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ درخواست دائر کرنے والے ججز میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحاق شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : ڈیرہ اسماعیل خان،

سپریم کورٹ کا27ویں آئینی ترمیم کیخلاف ججز کی درخواست وصول کرنے سے انکار Read More »

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت:پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک کسی شہر کا حتمی انتخاب نہیں ہوا اور اس کا اختیار صرف وہ سرمایہ کار کریں گے جو فرنچائز حاصل

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت:پی سی بی کی وضاحت Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی واپس روانہ ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی

آفتاب جہاں  راولپنڈی: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے باعث اڈیالہ جیل کے داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے۔ وزیراعلٰی کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک، صوبائی وزیر مینا خان، نعیم پنجوتھ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلی سہیل آفریدی واپس روانہ ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار شہید،وزیراعلی کی مذمت

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ کے قریب گلوٹی روڈ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کو نامعلوم دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا جس کےنتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں شہید ہوانے والوں میں ڈرائیور محمد رمضان اور کانسٹیبل سیف

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار شہید،وزیراعلی کی مذمت Read More »

پاک فضائی طاقت کی پہچان، بھارتی افسران نے JF-17 میں دلچسپی دکھاتے ہوئے فوٹو شوٹ کیے

پاک فضائی طاقت کی پہچان، بھارتی افسران نے JF-17 میں دلچسپی دکھاتے ہوئے فوٹو شوٹ کیے

دبئی ایئر شو 2025 میں بھارتی افسران کی JF-17 Block 3 میں دلچسپی، فوٹو شوٹ اور جدید فضائی صلاحیتوں کی نمائش تفصیلات کے مطابق دبئی ایئر شو 2025 کے دوران دلچسپ منظر سامنے آیا جب بھارتی فضائیہ کے افسران پاکستانی تیار کردہ JF-17 Block 3 لڑاکا طیارے کے ساتھ تصاویر کھینچتے ہوئے دیکھے گئے۔ یہ

پاک فضائی طاقت کی پہچان، بھارتی افسران نے JF-17 میں دلچسپی دکھاتے ہوئے فوٹو شوٹ کیے Read More »

وفاقی محصولات کی تقسیم میں عدم توازن! پنجاب لاڈلہ، باقی صوبے محروم ،مزمل اسلم کا بڑا الزام

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب لاڈلہ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان محروم، صوبوں کے درمیان مالی ناہمواری اور ترقیاتی عدم توازن کی خطرناک صورتحال ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاق کی جانب سے صوبوں کو ملنے والے محصولات کی تقسیم پر شدید تشویش کا

وفاقی محصولات کی تقسیم میں عدم توازن! پنجاب لاڈلہ، باقی صوبے محروم ،مزمل اسلم کا بڑا الزام Read More »

Scroll to Top