تازہ ترین

انٹلکٹچول پینل کے ڈاکٹر سلیمان آفریدی یونیورسٹی آف پشاور کے سینڈیکیٹ ممبر منتخب

رانی عندلیب پشاور: ڈاکٹر سلیمان آفریدی کو یونیورسٹی آف پشاور کے سینڈیکیٹ ممبر کے طور پر دوبارہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے حریف کو 26 ووٹوں کے مقابلے میں 34 ووٹوں سے شکست دی، اور اپنی نشست مضبوط کر لی۔ ڈاکٹر سلیمان آفریدی پہلے بھی تین مرتبہ یونیورسٹی آف پشاورٹیچرز ایسوسی ایشن […]

انٹلکٹچول پینل کے ڈاکٹر سلیمان آفریدی یونیورسٹی آف پشاور کے سینڈیکیٹ ممبر منتخب Read More »

ایم ٹی آئی حیات اباد برن یونٹ میں کرپشن، جعل سازی اور اقربا پروری کا نوٹس لیا جائے، ڈاکٹر اصف شاہ

پشاور: ایم ٹی آئی حیات اباد میڈیکل کمپلیکس کے برن سینٹر کے ڈاکٹر سید اصف شاہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتال میں ہونے والی بدعنوانی، ہراسمنٹ اور من پسند افراد کی بھرتیوں کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں۔ ڈاکٹر اصف شاہ نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران

ایم ٹی آئی حیات اباد برن یونٹ میں کرپشن، جعل سازی اور اقربا پروری کا نوٹس لیا جائے، ڈاکٹر اصف شاہ Read More »

این ایف سی ایوارڈ: اضافی فنڈز کے باوجود خیبر پختونخوا اور بلوچستان پیچھے کیوں؟ اہم حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں اضلاع کی انسانی ترقی، بنیادی سہولیات تک رسائی اور سماجی کمزوریوں سے متعلق نئی رپورٹ کے مطابق پنجاب مجموعی صورتحال میں سب سے بہتر جبکہ بلوچستان انتہائی پسماندہ صوبہ قرار پایا ہے۔ ڈسٹرکٹ ولنرایبلٹی انڈیکس فار پاکستان کی رپورٹ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک

این ایف سی ایوارڈ: اضافی فنڈز کے باوجود خیبر پختونخوا اور بلوچستان پیچھے کیوں؟ اہم حقائق سامنے آگئے Read More »

مدینہ منورہ سے افسوسناک خبر : 11 بچوں سمیت 42 عمرہ زائرین جاں بحق

مدینہ: سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بھارتی عمرہ زائرین کی بس ڈیزل سے بھرے ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب زائرین کی بس مدینہ روڈ پر سفر کر رہی تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹینکر

مدینہ منورہ سے افسوسناک خبر : 11 بچوں سمیت 42 عمرہ زائرین جاں بحق Read More »

غزہ میں امن قائم رکھنا اور فلسطینی جانوں کی حفاظت پاکستان کی اولین ترجیح: پاکستانی مندوب

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے غزہ میں تنازع ختم کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا خیر مقدم کیا۔ عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کے اقدامات قابل تعریف ہیں اور امن معاہدے سے غزہ میں جاری

غزہ میں امن قائم رکھنا اور فلسطینی جانوں کی حفاظت پاکستان کی اولین ترجیح: پاکستانی مندوب Read More »

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد آج سے شروع ہونے والی ٹی 20 ٹرائی سیریز کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے۔ سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جس کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا Read More »

سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کر دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کر دی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد کے حق میں 14 ووٹ دیے گئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔

سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور کر دی Read More »

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارتی آرمی چیف دوبارہ بڑھکیں مارنے لگے

نئی دہلی:( پختون ڈیجیٹل ) بھارتی آرمی چیف دوبارہ پاکستان کے خلاف بڑھکیں ماریں، آپریشن سندور کو صرف ٹریلرقرار دے دیا۔ بھارتی آرمی چیف جنرل اپیندر دویدی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زبانی بڑھکیں ماریں اور دعویٰ کیا کہ آپریشن سندور ایک مختصر ٹرائل تھا اور اصل کارروائی ابھی باقی ہے۔ چانکیا ڈیفنس

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارتی آرمی چیف دوبارہ بڑھکیں مارنے لگے Read More »

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد آج امریکا پہنچ رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون کے نئے معاہدے طے پا رہے

ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کر دیا Read More »

شادی ہال مالکان خبردار، خیبرپختونخوا میں شادی ہال ٹیکس میں اضافہ نافذ

پشاور:( پختون ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا حکومت نے شادی ہال ٹیکس میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں نئے فکس ریٹس کا باقاعدہ نفاذ کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) کے مطابق شادی ہالز کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کرتے ہوئے ایونٹ کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ کیپرا کے مطابق کیٹیگری

شادی ہال مالکان خبردار، خیبرپختونخوا میں شادی ہال ٹیکس میں اضافہ نافذ Read More »

Scroll to Top