پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم میچ میں کراچی کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے محمد رضوان الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ کراچی کنگز کی […]
پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »










