پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں راولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہو گئے ہیں۔ فرنچائز نے انہیں صدر کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے۔ اس سے قبل انضمام الحق پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور […]
پی ایس ایل میں بڑا سرپرائز، انضمام الحق کو اہم عہدہ مل گیا Read More »









