انتظار ختم ! پی ایس ایل 11شروع ، آج کون کونسی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ؟ شائقین کیلئے اہم خبرآگئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدرآباد کنگز ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔ کرکٹ کے شائقین اپنے پسندیدہ ایونٹ کو دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں، تاہم اس بار […]










