اب کوئی رعایت نہیں! غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کارروائی میں تیزی، بڑے اقدامات جاری
حکومت نے ملک میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مرحلہ وار واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق دستاویزات نہ رکھنے والے اور غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ […]
اب کوئی رعایت نہیں! غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کارروائی میں تیزی، بڑے اقدامات جاری Read More »










