بجٹ 2026-27 نے سب کچھ بدل دیا! دودھ، گھی اور روزمرہ اشیاء پر ٹیکس عائد، عوام پر اربوں کا اضافی بوجھ بڑھ گیا
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں وسیع پیمانے پر ٹیکس اصلاحات اور نئے ریونیو اقدامات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت روزمرہ استعمال کی متعدد اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں ریٹیل پیکنگ میں فروخت ہونے والی سینکڑوں اشیاء پر سیلز ٹیکس عائد […]










