Humayoun

صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس کے دوران صدر، وزیراعظم اور دیگر سیاسی و حکومتی رہنماؤں نے مختلف مقامات پر نمازِ عید ادا کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی، جہاں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ سابق وزیراعظم نواز […]

صدر ، وزیراعظم اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟ Read More »

موسم کیسا رہے گا؟ بارش، گرمی یا خوشگوار ہوائیں؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دنوں کے دوران شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جس کے باعث گرمی

موسم کیسا رہے گا؟ بارش، گرمی یا خوشگوار ہوائیں؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے پوری قوم کو عیدالاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواجِ پاکستان ملک میں پائیدار امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے دعاگو ہیں۔ آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل، ایئر اور نیول چیف کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد Read More »

چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان

چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گورننس اور عوامی خدمات سے متعلق ہفتہ وار ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید الاضحیٰ کی تیاریوں اور صوبے میں جاری صفائی مہم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ حکام کو بریفنگ میں بتایا گیا

چیف سیکرٹری کا اہم اجلاس، صفائی اور کارکردگی پر اضلاع کی نئی درجہ بندی کا اعلان Read More »

عید کے بعد بڑا تعلیمی فیصلہ، 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا امکان

عید کے بعد بڑا تعلیمی فیصلہ، 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا امکان

صوبے میں سرکاری پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ پالیسی پر عملدرآمد کے بعد ہزاروں اساتذہ کی پوزیشن متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 2 ہزار پرائمری سکولوں کو آؤٹ

عید کے بعد بڑا تعلیمی فیصلہ، 4 ہزار اساتذہ سرپلس پول میں جانے کا امکان Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی ایک بار پھر سستے ہوگئے، جس سے خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ہندکو زبان کو فروغ دینے کا خواب ادھورا؟ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی سامنے آگئی

صوبائی حکومت کی جانب سے علاقائی زبانوں کے فروغ کے لیے ہندکو زبان کو سرکاری سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ تو کر لیا گیا، تاہم تربیت یافتہ اساتذہ کی شدید کمی اس منصوبے کیلئے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور اور ڈیرہ کے متعدد سرکاری سکولوں میں ہندکو زبان

ہندکو زبان کو فروغ دینے کا خواب ادھورا؟ سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی سامنے آگئی Read More »

ٹیکس چھوٹ ختم! ملاکنڈ اور قبائلی علاقوں میں نیا ٹیکس نظام نافذ کرنے کی تیاری، تفصیلات سامنے آگئیں

ٹیکس چھوٹ ختم! ملاکنڈ اور قبائلی علاقوں میں نیا ٹیکس نظام نافذ کرنے کی تیاری، تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے آئندہ مالی سال کی مالیاتی حکمت عملی کے تحت ملاکنڈ ڈویژن اور سابق قبائلی اضلاع میں کئی برسوں سے جاری ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے لیے سنجیدہ منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ان علاقوں کو مرحلہ وار باقاعدہ ٹیکس نظام میں شامل کرنے پر غور

ٹیکس چھوٹ ختم! ملاکنڈ اور قبائلی علاقوں میں نیا ٹیکس نظام نافذ کرنے کی تیاری، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

ملازمین کی مفت بجلی ختم کرنے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

صوبائی حکومت کی سیکڑوں ایکڑ زمین کی نجی الاٹمنٹ کا وفاقی لینڈ کمیشن کا حکم کالعدم قرار

پشاور ہائیکورٹ نے تنگی چارسدہ میں صوبائی حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی سیکڑوں ایکڑ زمین نجی افراد کو الاٹ کرنے کا وفاقی لینڈ کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس سید ارشد علی نے زمین کی الاٹمنٹ کے خلاف دائر صوبائی حکومت کی رٹ پٹیشن پر سنایا۔ عدالت نے صوبائی

صوبائی حکومت کی سیکڑوں ایکڑ زمین کی نجی الاٹمنٹ کا وفاقی لینڈ کمیشن کا حکم کالعدم قرار Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا چار روزہ سرکاری دورہ مکمل ہو گیا، جس کے بعد وہ وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ مکمل کیا، جہاں مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور باہمی تعاون کے امور پر پیش رفت سامنے آئی۔ دورے کے اختتام پر چینی وزارتِ خارجہ کی

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ Read More »

Scroll to Top