وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل، ایئر چیف اور نیول چیف کو فون، عید کی مبارکباد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر عسکری قیادت کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد پیش کی اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، خدمات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے فیلڈ مارشل، ایئر چیف اور نیول چیف سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ملکی دفاع، امن […]
وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل، ایئر چیف اور نیول چیف کو فون، عید کی مبارکباد دی Read More »










