ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے
ایک روز وقفے کے بعد عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49 ڈالر کمی کے بعد 4788 ڈالر تک آ گئی۔ مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، تاہم اس کے […]










